نیو یارک(شِنہوا)امریکی انتظامیہ نے کہا ہے کہ مستقبل میں کروناکی مختلف اقسام سے نمٹنے کے لیے ویکسین کا ذخیرہ یا نئی ٹیکنالوجیز کی تیاری کے لیے مطلوبہ رقم نہیں ہے۔ بائیڈن انتظامیہ کے ایک اہلکار نے کہا کہ کسی اور قسم کے پھیلنے سے پھرغیر یقینی صورتحال کا سامنا ہوسکتا ہے۔
امریکہ کے پاس کروناسے نمٹنے کے لیے فنڈز کم پڑ گئے:بلومبرگ
Feb 20, 2022