پونچھ کے قریب بارودی سرنگ دھماکے میں لڑکی زخمی 

پسرور (نامہ نگار) ورکنگ بائونڈری کے پار سے آمدہ اطلاعات کے مطابق بھارتی ناجائز قبضہ والے کشمیر میں راجوری ضلع کے نوشہرہ قصبے کے قریب گزشتہ رات ایک کار سڑک سے پھسل کر دریا میں گرنے سے ایک شخص ارشد ہلاک جبکہ دو دیگر زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق یہ حادثہ آج صبح 2 بجے سے 3 بجے کے درمیان راجوری ہائی وے پر ٹین پل نوشہرہ پر پیش آیا، جہاں رجسٹریشن نمبر JK 12B, 4283 والی کار پونچھ سے جموں جاتے ہوئے سڑک سے پھسل کر دریا میں جا گری۔ ایک اور حادثے میں لڑکی جمیلہ پونچھ کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک 12 سالہ لڑکی شدید زخمی ہوگئی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...