لاہور(سپورٹس رپورٹر)ملتان سلطانز کے شاہنواز دھانی نے وائرل ویڈیو پر کہا ہے کہ سوچ رہا ہوں پیرس اولمپکس 2024 ء کی 400 میٹر ریس میں حصہ لے لوں۔شاہنواز دھانی کی نسیم شاہ کی وکٹ لینے کے بعددوڑنے اور امپائر علیم ڈار کے روکنے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔شاہنواز دھانی نے ویڈیو پر تبصرہ پر کہا کہ پیرس اولمپکس 2024 میں 400 میٹر میں بھاگنے کا سوچ رہا ہوں۔