کراچی (نیوز رپورٹر) پی ٹی آئی رہنما رزاق باجوہ کی بیٹی کی شادی سیاسی اجتماع بن گئی شہر بھر کے سیاسی رہنماؤں ،MNA اورMPA,نے بھی شرکت کی جبکہ گورنرسندھ عمران اسماعیل کی جانب سے پھولوں کا گلدستہ اور مبارکباد کا پیغام بھیجا گیا تھا۔ تقریب میں رکن قومی اسمبلی اسلم خان رکن قومی اسمبلی عالمگیر پی ٹی آئی کراچی کے صدر ایم پی اے بلال غفار ایم پی اے ڈاکٹر سعید آفریدی ایم پی اے شاہ نواز جدون ایم پی اے عدیل خان ایم پی اے ریاض احمد ایم پی اے راجہ اظہر ایم پی اے کریم بخش گبول ایم پی اے جمال صدیقی ایم پی اے ارسلان تاج گمن سابق نائب ناظم کراچی طارق حسن پی پی آئی صدر امداد شاہ راجہ رشید کشمیری عمران گجر محبوب کشمیری جمعیت علما اسلام حافظ احمد علی اسلم غوری وزیر اعلی سندھ کے مشیر آصف خان صادق تنولی مسلم لیگ نون مطیع الرحمن امین سواتی ارسلان مرزا خالد بلوچ رحیم حسن زی رانا اعظم نجم صدیقی زبیر اکرم ندیم حامد نواز طاہر ملک شاذیہ جعفرانی بشیر سو ڈر ملک عارف عمیر احمد خان عمان خان پولیس افسران وکلا صحافیوں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد بھی شریک ہوئی۔
رزاق باجوہ
رزاق باجوہ کی صاحبزادی کی شادی سیاسی اجتماع میں تبدیل، گورنر سندھ کاتہنیتی پیغام
Feb 20, 2022