860لگثر ری اشیا پر اضا  فی ریگولیٹر ی ، کسٹم ڈیوٹی میں 31مارچ تک تو سیع


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ایف بی آر نے 860 لگژری اشیاء پر اضافی ریگولیٹری ڈیوٹی‘ کسٹم ڈیوٹی کے نفاذ میں توسیع کر دی۔ وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے سمری کی منظوری دی۔ آٹھ سو 60 لگژری اشیاء کی درآمد پر 100 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی میں 31 مارچ تک توسیع کی گئی۔ آٹھو سو 60 لگژری اشیاء پر 30 فیصد ایڈیشنل کسٹم ڈیوٹی میں بھی 31 مارچ تک توسیع کی گئی۔ لگژری اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی‘ ایڈیشنل کسٹم ڈیوٹی 21 فروی کو ختم ہو رہی تھی۔ لگژری اشیاء میں گاڑیاں‘ موبائل‘ پھل‘ گوشت‘ مچھلی‘ الیکٹرونکس مصنوعات شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...