اسلام آباد(نا مہ نگار)قومی اسمبلی اور سینٹ کے اجلاس دوروز کے وقفہ کے بعد آج پیر کو دوبارہ ہوں گے۔قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت شام 5 بجے ہوگا۔اجلاس میں ضمنی مالی بل 2023 پر مزید بحث جاری رہے گی۔سینٹ کا اجلاس گیارہ بجے ہوگا۔اجلاس کی صدارت چئیرمین صادق سنجرانی کریں گے۔اجلاس میں آج پرائیویٹ ممبر ڈے ہوگا۔
اجلاس