عمران کی جیل بھرو تحریک محض بچگانہ مذاق ہے:گورنر سندھ q


کراچی (این این آئی)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ عمران خان کی جیل بھرو تحریک محض بچگانہ مذاق ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کی جیل بھرو تحریک ایک اسٹنٹ ہے، یہ گرفتاریوں کے لیے تیار نہیں ہیں۔انہوںنے کہاکہ پنجاب میں سیاسی استحکام کی ضرورت ہے، عمران خان کو صرف سیاست کی پڑی ہے، ایک شخص کی انا کی وجہ سے ہمیں سنگین حالات کا سامنا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...