پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف رکشہ ڈرائیوروں نے احتجاجاً سر منڈوا لئے


لاہور (نیٹ نیوز) تحصیل ڈگری میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف رکشہ ڈرائیوروں نے انوکھا احتجاج کیا ہے۔ ڈگری کے نواحی شہر نوکوٹ میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف رکشہ ڈرائیوروں نے انوکھا احتجاج کرتے ہوئے اپنے سر منڈوا لئے۔ 10 سے زائد رکشہ ڈرائیوروں نے اس احتجاج میں حصہ لیا۔

ای پیپر دی نیشن