مسلسل 24 گھنٹے کنسرٹ نے  نیا عالمی ریکارڈ بنادیا


سکاٹ لینڈ (این این آئی) ہر عمر کے فنکاروں‘ گلوکاروں پر مشتمل ایک گروپ نے مسلسل 24گھنٹے تک کنسرٹ پیش کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق سکاٹ لینڈ نے اس ضمن میں 24گھنٹے کا نغمہ نامی ایک کنسرٹ پیش کیا جو ڈیون بلین تھیئٹر گروپ نے پیش کیا تھا۔ ہر عمر کے لگ بھگ 100 فنکاروں نے مسلسل 24 گھنٹے تک نہ رکنے والا مسلسل کنسرٹ پیش کیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...