کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اونر ندیم عمرکا کراچی کنگز کیخلاف کامیابی پر کھلاڑیوں کو انعام دینے کا اعلان 


لاہور(سپورٹس رپورٹر)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیمارٹن گپٹل کو شاندار سنچری سکور کرنے پر 5 لاکھ روپے جبکہ افتخار احمد، محمد حسنین، نسیم شاہ، قیس احمد، اوڈین سمتھ اور محمد نواز کو عمدہ بولنگ کرنے پر 50،50 ہزار روپے دئیے جائیں گے۔ ندیم عمر نے کہا ہے کہ ٹیم کی کامیابی میں جو بھی کھلاڑی اہم کردار ادا کرے گا اسے کیش انعام دیا جائے گا۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...