کمسن وقاراحمد کا بہیمانہ قتل ناقابل معافی جرم   چیف جسٹس ازخود نوٹس لیں:غلام مرتضیٰ سعیدی 

Feb 20, 2023

بھوئے آصل (نامہ نگار)کمسن وقاراحمدمسعود کا بہیمانہ قتل ناقابل معافی جرم ہے ، چیف جسٹس ازخود نوٹس لے ملزم کو تختہ دار پر چڑھا کر اپنی زمہ داری سے عہدہ برا ہوں ان خیالات کا اظہار مصطفائی تحریک پاکستان کے مرکزی امیرغلام مرتضیٰ سعیدی نے مصطفائی رضاکار چوہدری جاوید اختر بھلر کے 8سالہ معصوم بیٹے وقاراحمدمسعود کے اغواء کے بعد قتل کئے پر مصطفائی تحریک ضلع قصور کے صدر ڈاکٹر محمد امتیاز سجاد سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

مزیدخبریں