کامونکی(نمائندہ خصوصی) شاملاٹ جگہ کے تنازعہ پر گاؤں کوٹ کھیونمل کے لیاقت بھٹی اور ریاست بھٹی نے توں تکرارکے بعد فائرنگ کرکے قائم حسن کو قتل اور اْسکے بیٹے محمد افضل کو شدید زخمی کردیا اور فرار ہوگئے۔واہنڈو پولیس نے نعش اور زخمی کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کرکے تفتیش شروع کردی ۔