فیروزوالہ( نامہ نگار) محکمہ صحت کی ٹیم نے چھاپہ مار کر عطائی ڈاکٹر کاکلینک پکڑ لیا اور اسے سیل کردیا کہ محکمہ صحت کی ٹیم کو اطلاع ملی تھی کہ کوٹ محمود میں عطائی ڈاکٹر جاوید نے کلینک بنا رکھا ہے جس پر ٹیم نے چھاپہ مار کر کلینک پکڑ لیا عطائی ڈاکٹر جاوید کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا۔