راولپنڈی میں تین اسسٹنٹ کمشنروں کے  تبادلے اورتقرر


راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)پنجاب حکومت راولپنڈی کے تین اسسٹنٹ کمشنروں کے تقرر و تبادلے کردیئے سلمان اکبر کو اسسٹنٹ کمشنر ٹیکسلا راولپنڈی تعینات کر دیا گیااسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی کینٹ شزہ رحمان کو او ایس ڈی بنا دیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ قندیل فاطمہ کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی کینٹ تعینات کر دیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن