سندر سٹیٹ میں بورڈ کے ایلومینائی  ممبرز کی شجر کاری مہم کا آغاز


سندر(نامہ نگار) صنعتی زون سندر انڈسٹریل اسٹیٹ بورڈ آف مینجمنٹ کے ایلومینائی ممبرز کی جانب سے شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا گیا اس سلسلہ میں سندرسٹیٹ میں موجود اہم مقامات پر شجر کاری کی گئی جس میں سابق بورڈ ممبران نے پودے لگائے شجر کاری کا مقصد سندر سٹیٹ کے ماحول کی تازگی کو برقرار رکھنا اور انسان دوست بنانا ہے اس موقع سی او پیڈمک علی معظم سید نے اپنے بیان میں کہا کہ ہمارا مقصد سندر سٹیٹ سمیت پنجاب بھر کی تمام اسٹیٹس کے ماحول کو انسان دوست اور خوشگوار بنانا ہے اور اس سلسلہ میں ہم تمام اسٹیٹس میں شجر کاری مہم کا آغاز کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...