مظفرگڑھ ‘ نادرا سنٹر کے باہر غیر قانونی موٹرسائیکل سٹینڈ قائم‘ شہریوں سے لوٹ مار 


مظفرگڑھ‘ خان گڑھ (نمائندہ نوائے وقت/ نمائندہ خصوصی )  شہریوں سے نادرا آفس عملہ کی من مانیاں عروج پر پہنچ گئی ہیں نادرا انچارج  کی مبینہ سرپرستی میں دفتر کے باہر غیر قانونی موٹر سائیکل اسٹینڈ قائم کر دیا ہے جہاں شناختی کارڈ بنوانے کے لئے انے والے لوگوں سے 30 روپے سے 40 روپے تک اسٹینڈ کی مد میں بھتہ وصول کیا جاتا ہے۔ شہریوں نے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ حکام نوٹس لیں۔ 

ای پیپر دی نیشن