منڈا چوک ( نامہ نگار)انسپکٹر فشریز راشد اقبال کے مطابق کوٹ ادو میں ہیڈ تونسہ بیراج کے علاقے عیسن والا میں دریائے سندھ میں کرنٹ لگا کر مچھلیوں کا غیرقانونی شکار کرنے والے شکاریوں پر محکمہ فشریز کا چھاپہ،شکاری سامان چھوڑ کر بھاگ نکلے، پیٹر انجن،بوٹ اور دیگر سامان قبضہ میں لے کر نامعلوم شکاریوں کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔