ای او بی آئی، سوشل سیکورٹی کی کارکردگی  بہتر بنا ئی جائے ،اسلم فاروقی 

کراچی (کامرس رپورٹر ) بانیان پاکستان کی اولادوں کی تنظیم محب قومی سماجی کونسل (ایم کیو ایس سی) پاکستان، انسانی حقوق کی علمبردار نیشنل فورم فار ہیومن رائٹس آف پاکستان (این ایف ایچ آر پی)کے چیئرمین و محب وطن سماجی رہنما محمد اسلم خان فاروقی نے کہا ہے کہ ای او بی آئی، سوشل سیکورٹی اور سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ کی کارکردگی کو بہتر بنایا جائے یہ ادارے نجی اداروں کے ملازمین کے دکھوں پر مرحم کی حیثیت رکھتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے  مزدور صحافتی شخصیت قاضی سراج سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔

ای پیپر دی نیشن