کراچی (آئی این پی ) سندھ ہائیکورٹ نے آئی جی جیل خانہ جات منور علی شاہ کی تقرری کالعدم قرار دے دی۔ سندھ ہائیکورٹ میں آئی جی جیل خانہ جات منور شاہ کی تقرری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔
سندھ ہائیکورٹ نے آئی جی جیل منور شاہ کی تقرری کالعدم قرار دیدی
Feb 20, 2024