قصور (نمائندہ نوائے وقت) قصور کے علاقہ بستی ونیکاں میں گھریلو لڑائی جھگڑے پر بھائی نے بہن کوگلہ دبا کر قتل کردیا،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ کنال کالونی کے رہائشی محمد یٰسین نے پولیس تھانہ میں مقدمہ درج کرایاہے کہ میرے بیٹے ثاقب کی شادی ملزم محمد راشد جوکہ رشتہ میں میرے بیٹے کا ماموں بھی ہے کی بیٹی عائشہ سے ہوئی ہے او ر دونوں میں لڑائی جھگڑا تھا۔
قصورمیں گھریلو جھگڑے پر بھائی نے بہن کوگلا دبا کر قتل کردیا
Feb 20, 2024