بہاولپور (نوائے وقت رپورٹ) یزمان بہاولپور میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی اور 2 بچوں کو آگ لگا دی۔ پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کر کے تحقیقات شروع کر دیں۔ خاتون اور بچوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
بہاولپور میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی‘ 2 بچوں کو آگ لگا دی
Feb 20, 2024