اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)بانی رہنما تحریک انصاف اکبر ایس بابر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے بعد مجھ پر پی ٹی آئی کا ممبر نہ ہونے کا جھوٹا الزام لگانے والوں نے آج اپنے ہی ہاتھوں سے اپنی پی ٹی آئی ممبرشپ گنوا دی۔
مجھ پر جھوٹا الزام لگانے والوں نے اپنی پی ٹی آئی ممبرشپ گنوا دی‘ اکبر ایس بابر
Feb 20, 2024