بلخ یونیورسٹی میں 18 ملین ڈالر کی لاگت سے جدید ترین ہاسٹل کا افتتاح

بلخ( نوائے وقت رپورٹ) افغان صوبہ بلخ میں  18 ملین ڈالر کی لاگت سے بلخ یونیورسٹی میں جدید ترین ہاسٹل کا افتتاح کر دیا گیا ۔ وزیر ہائیر ایجوکیشن شیخ ندا محمد ندیم نے اپنے دورہ مزار شریف کے دوران بلخ یونیورسٹی میں 18 ملین امریکی ڈالر کی لاگت سے تعمیر کردہ ایک بہترین ہاسٹل کا افتتاح کیا۔ یہ ہاسٹل چار منزلوں پر جدید سہولیات سیلیس ہے اور اس میں 1500 طلبہ کے رہائش کی سہولت موجود ہے۔

ای پیپر دی نیشن