نوشہرہ ورکاں:ڈاکٹر مقصود ظفرکی گریڈ 19 میںترقی ،ڈاکٹرز ، عوامی حلقوں کی مبارکباد

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ نوائے وقت) ایم ایس ڈاکٹر مقصود ظفر مان کی گریڈ 19 میں پروموشن تفصیلات کے مطابق سیکرٹری ہیلتھ پنجاب حکومت پنجاب نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے میڈیکل سپریٹنڈنٹ ڈاکٹر مقصود ظفر مان کو ان کی بہتر کارکردگی پر گریڈ 18 سے گریڈ 19 میں پروموٹ کر دیا ہے ۔ اس کامیابی پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ ڈاکٹر ادریس، ڈاکٹر عرفان ، ڈاکٹر زبیر، ڈاکٹر طارق، ڈاکٹر شاہد، ڈاکٹر نجم ، ڈاکٹر عدنان سمیت عوامی حلقوں نے مبارکباد دی ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...