نیشنل جونیئر سنوکر چیمپئن شپ تیسرے روز 16میچوں کا فیصلہ Jan 20, 2012 سفیر یاؤ جنگ لاہور (سپورٹس رپورٹر) جوبلی انشورنس پاکستان نیشنل جونیئر سنوکر چیمپئن شپ کے تیسرے روز مزید 16 میچز کا فیصلہ ہو گیا جن میں سندھ کے خضر عزیز نے 69 سکور کا سب سے بڑا بریک کھیلا۔