امريکہ نے پاکستان کے ساتھ ہرسطح پراچھے تعلقات قائم رکھنے کی خواہش کااظہارکيا.

Jan 20, 2012 | 15:26

سفیر یاؤ جنگ
واشنگٹن ميں صحافيوں کوبريفنگ ديتے ہوئے امريکی دفترخارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولينڈ نے کہا کہ مہمند ایجنسی میں نيٹو حملے پرپاکستان سے ہرسطح پرافسوس کا اظہارکيا گيا.ترجمان کا کہنا تھا کہ امریکہ پاکستان کے ساتھ ہرسطح پرتعلقات قائم رکھنا چاہتا ہے . امریکی محکمہ خارجہ نے اس خواہش کا بھی اظہارکيا کہ امريکہ پاکستان کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کے آغاز کا منتظر ہے
مزیدخبریں