روس:ریسکیو ورک کرتے فائر فائٹر پر برف کا ٹکڑا آگرا

ماسکو (نوائے وقت نیوز) روس کے شہر مداگان میں ایک عمارت میں لگی آگ بجھانے اور ریسکیو ورک کرنے والے فائر فائٹر کی اپنی جان پر بن آئی۔ سیڑھی لگا کر بلڈنگ کی چوتھی منزل سے لوگوں کو ریسکیو کرنے پہنچنے والے فائر فائٹر کے سر پر اچانک عمارت کی چھت پر جمی برف کا ٹکڑا آگرا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...