وہاڑی: مقامی بلڈنگ ٹھیکیدار کے ہاں بیک وقت 3 بیٹوں کی پیدائش

Jan 20, 2013

وہاڑی (نامہ نگار) ڈسٹرکٹ آئی سرجن ڈی ایچ کیو وہاڑی ڈاکٹر غلام حسین آصف کے چھوٹے بھائی محکمہ بلڈنگ میں ٹھیکدار محمد حسین کے ہاں تین بیٹوں کی پیدائش سے ان کے خا ندان میں خو شی کی لہر دوڑ اٹھی اس موقع پر عزیزو اقارب میں مٹھائیاں تقسیم کی گئی۔

مزیدخبریں