پشاور (نوائے وقت نیوز) پشاورکے نواحی گاﺅں بڈھ بیر ماشوخیل میں نامعلوم افراد نے بارودی مواد سے لڑکیوں کے پرائمری سکول کو اڑا دیا۔ دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔
پشاور: بڈھ بیر میں لڑکیوں کا پرائمری سکول دھماکہ خیز مواد سے تباہ
Jan 20, 2013