لاہور (سٹاف رپورٹر) وزیر تعلیم پنجاب میاں مجتبٰی شجاع الرحمن نے کہا ہے کہ موجودہ مالی سال کے دوران تعلیم پر مجموعی طور پر 195 ارب روپے خرچ کئے جائیں گے۔ معیاری تعلیم کے فروغ کے لئے نجی تعلیمی اداروں کو ہر ممکن تعاون و گرانٹ فراہم کر رہی ہے۔
رواں مالی سال کے دوران تعلیم پر 195 ارب روپے خرچ کئے جائیں گے: مجتبٰی شجاع
Jan 20, 2013