نیب نے بلوچستان کے مزید 5سابق وزرا کےخلاف بدعنوانی کی تحقیقات شروع کردی ہیںِ

نیب بلوچستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ان وزرا کی مبینہ بدعنوانی کے متعلق ریکارڈ بھی قبضہ میں لےلیاگیا ہے اور چیئرمین نیب کی اجازت ملتے ہی گرفتاریاں شروع کردی جائیں گی،بلوچستان کی سابق کابینہ کےمتعدد ارکان کےخلاف پہلے ہی تحقیقات جاری ہیں.

ای پیپر دی نیشن