فیشن ویک میں میکلسکی کےشو کو"بروکن پرامیسز" کا نام دیا گیا تھا، جس میں ۔ انہوں نے مردوں اور خواتین کے ملبوسات میں عمومی اور کلاسیکی امتزاج نے دیکھنےوالوں کوسحرمیں جکڑ لیا،اورمردوں کےلیےسیاہ، سلیٹی اور خاکی رنگ جبکہ خواتین کے شوخ لباس نےشرکاسےبھرپور پزیرائی حاصل کی ،
میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے میکلسکی نے کہا کہ وہ اپنے ڈیزائن کاانتخاب بہت تحقیق کےبعد کرتےہیں
برلن فیشن ویک کی رعنائیاں جاری ،خوش رنگ ملبوسات نے دیکھنےوالوں کو سحرمیں مبتلا کردیا
Jan 20, 2013 | 18:45