کیف(اے ایف پی) یوکرائن میں 2لاکھ افراد نے حکومت مخالف ریلی نکالی، پولیس سے جھڑپیں بھی ہوئیں۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کے شیل پھینکے گئے۔ پولیس نے اپوزیشن رہنما کو حراست میں لیکر چھوڑ دیا۔
لینے کے بعد چھوڑ دیا۔
یو کرائن میں 2لاکھ افراد کی ریلی پولیس سے جھڑپیں
یو کرائن میں 2لاکھ افراد کی ریلی پولیس سے جھڑپیں
Jan 20, 2014