نادرا نے ایک لاکھ 35 ہزار شناختی کارڈز تیار کر لئے: وزارت داخلہ

نادرا نے ایک لاکھ 35 ہزار شناختی کارڈز تیار کر لئے: وزارت داخلہ

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) نادرا نے ایک لاکھ 35 ہزار شناختی کارڈ تیار کر لئے۔ وزارت داخلہ کے مطابق سابق چیئرمین نادرا کے استعفے کے باعث شناختی کارڈز کی تیاری کا عمل رکا ہوا تھا۔
نادرا شناختی کارڈز تیار

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...