عمر کوٹ (نوائے وقت رپورٹ) عمر کوٹ کے گاﺅں حسن رند میں پولیس نے زمیندار کی نجی جیل پر چھاپہ مار کر دو خواتین اور 6 بچوں سمیت دس افراد بازیاب کرالئے۔ پولیس کے مطابق بازیاب افراد کو منتقل کیا جارہا تھا کہ زمیندار نے فائرنگ کردی جس سے دس سالہ بچہ جاں بحق اور دو افراد زخمی ہو گئے۔
فائرنگ کے بعد زمیندار فرار ہوگیا۔
نجی جیل چھاپہ