پشاور (آن لائن) وزیراعلیٰ خیبر پی کے پرویز خٹک نے کہا میری صوبائی حکومت اور عمران خان اب بھی کالا باغ ڈیم کے مخالف ہیں ، ڈیم اکیلے پنجاب کی خواہش پر تعمیر نہیں ہو سکتا ۔
پرویز خٹک
کالاباغ ڈیم صرف پنجاب کی خواہش پر تعمیر نہیں ہوسکتا: پرویز خٹک
کالاباغ ڈیم صرف پنجاب کی خواہش پر تعمیر نہیں ہوسکتا: پرویز خٹک
Jan 20, 2014