لاہور (آن لائن) فلسطینی صدر محمود عباس نے فلسطینی کاز کی بھرپور اور بے خوف حمایت جاری رکھنے پر پاکستانی عوام اور حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے یہ بات مراکش میں او آئی سی کی القدس کمیٹی کے بیسویں سیشن پر وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقات کے دوران کہی۔
فلسطینی صدر