اسلام آباد (خبرنگار) وزارت پٹرولےم نے کھربوں روپے کی اےسوسی اےٹڈ گےس ضائع ہونے پرڈی جی پٹرولےم کنسےشن سے جواب طلب کرلےا ہے، وزارت پٹرولےم نے خط مےں لکھا ہے کہ اوجی ڈی سی اےل سمےت ملک مےں اےک سو سے زےادہ کمپنےاں مختلف فےلڈ پر کام کررہی ہےں اور تقرےباً ہر فےلڈ پر اےسوسی اےٹڈ گےس جلا کر ضائع کی جارہی ہے، پراسےسنگ کے گےس جلانے سے نہ صرف ماحول خراب ہو رہا ہے بلکہ قےمتی گےس ضائع ہونے سے خزانے کوبھی نقصان پہنچتا ہے۔
جواب طلبی
ایسوسی ایٹڈ گیس کے ضیاع پر ڈی جی پٹرولیم کنسیشن سے جواب طلب
ایسوسی ایٹڈ گیس کے ضیاع پر ڈی جی پٹرولیم کنسیشن سے جواب طلب
Jan 20, 2014