طبی بنیاد پر مشرف کی بیرون ملک روانگی کا امکان نہیں: رپورٹ

طبی بنیاد پر مشرف کی بیرون ملک روانگی کا امکان نہیں: رپورٹ

لاہور  (خصوصی رپورٹ) طبی بنیاد پر مشرف کی بیرون ملک روانگی کا امکان نہیں ہے۔ اُمت رپورٹ کے مطابق صرف ہارٹ ٹرانسپلانٹ کی صورت میں باہر بھیجا جاسکتا ہے۔ سابق صدر کے ذاتی معالج اور صہبا مشرف کے کزن ڈاکٹر ارجمند نے پاکستان آنے سے معذرت کرلی۔عسکری اور سیاسی حلقوں کی جانب سے حمایت میں کمی ہوئی ہے۔ بیرونی دوستوں نے بھی منہ موڑ لیا۔
امکان/ مشرف

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...