جنسی حملوں کا خطرہ: برطانیہ ‘ فرانس کی اپنی خواتین کو بھارت میں محتاط رہنے کی ہدایت

جنسی حملوں کا خطرہ: برطانیہ ‘ فرانس کی اپنی خواتین کو بھارت میں محتاط رہنے کی ہدایت

پیرس،لندن(ثناء نیوز)فرانس اور برطانیہ نے بھارت جانے والی خواتین کے لیے وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں وہاں جنسی حملوں کا نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ بھارت جانے والی خواتین سیاحوں کی تعداد میں پینتیس فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔برطانیہ اور فرانس نے سفری ہدایات میں تبدیلی لاتے ہوئے اپنی خواتین کو محتاط رہنے کا مشورہ دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن