آزاد معاشرے میں ہرکسی کو مذہب کی توہین کا حق حاصل ہے: برطانوی وزیراعظم

لندن (این این آئی) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈکیمرون نے کہاہے کہ آزاد معاشرے میں ہرکسی کو مذہبی توہین کا حق حاصل ہے، جب تک سیاسی رہنما ہوں عوام کے حقوق کا دفاع کرتا رہوں گا ۔امریکی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں ڈیوڈ کیمرون نے کہاکہ وہ خود عیسائی مذہب سے تعلق رکھتے ہیں اگر کوئی اس کے مذہب کی توہین کرے تو یقیناانہیں برا لگے گا تاہم وہ کچھ نہیں کرسکتے ۔کیمرون نے کہاکہ اسلام میں عسکریت پسندی کا رجحان بڑا چیلنج ہے اور اسے ختم کرنا ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...