تہران (اے ایف پی) ایران نے تصدیق کی ہے گذشتہ روز گولان کی پہاڑیوں کے قریب شامی علاقے میں اسرائیل کے میزائل حملے میں اس کا ایک جنرل اور انقلاب پاسداران کا کمانڈر علی دادعی جاں بحق ہو گئے۔ ایک ویب سائٹ پر بیان میں یہ بات کہی گئی ۔
شام میں اسرائیلی حملے میں ہمارا ایکجنرل مارا گیا : ایران کی تصدیق
Jan 20, 2015