برلن (آئی این پی+اے ایف پی)جرمنی میں سلامتی سے متعلق اداروں نے اسلام مخالف تنظیم پیگیڈا پر اسلام پسندوں کے ممکنہ حملے کا خدشہ ظاہر کیا ہے جبکہ ڈریسڈن میں کھلے آسمان تلے تمام اجتماعات پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق انہیں ایسے اشارے ملے ہیں کہ مسلم شدت پسند پیگیڈا کو نشانہ بنایا چاہتے ہیں۔ جرمن صوبے سیکسنی کے دارالحکومت ڈریسڈن میں کھلے آسمان تلے تمام اجتماعات پر پابندی عائد کر دی گئی۔
جرمن نیشنل سکیورٹی اداروں کا اسلام مخالف تنظیم پر حملے کا خدشہ
Jan 20, 2015