پٹرول بحران سے متعلق ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کر دی گئی ہے،رپورٹ میں اوگرا کو بحران کا ذمہ دارقراردیا گیاجبکہ ڈپٹی مینجنگ ڈائر یکٹر پی ایس او سہیل بٹ کو بھی معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہ

Jan 20, 2015 | 15:41

پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی کے حوالے سے اجلاس میں  وزیراعظم کوپٹرول بحران سےمتعلق بریفنگ دی گئی،دو رکنی کمیٹی نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کی جس میں ملک میں پٹرول کے بحران کا ذمہ دار اوگرا کو ٹھہرایا گیا ہےتحقیقات میں وزیراعظم کی طرف سے چار اعلیٰ افسران کی معطلی کو درست اقدام قرار دیا گیا اور ڈپٹی مینجنگ ڈائر یکٹر پی ایس او سہیل بٹ کو بھی ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں