وزیراعظم نوازشریف نے سانحہ پشاور کے شہداء کے لواحقین سے گہری ہمدردی کااظہارکیا ہے اور اس بات کاعزم ظاہر کا ہے کہ شہید بچوں کے خون کورائیگاں نہیں جانے دیں گے

Jan 20, 2015 | 16:46

سانحہ پشاور کو چالیس دن گزر گئے لیکن  قوم کے زخم ابھی بھی گہرےہیں ،سانحہ پشاور کے چہلم کے موقع پر وزیراعظم نواز شریف  نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شہید بچوں کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے اور ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پر عزم ہیں۔انہوں نے شہید بچوں کے لواحقین کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ پوری قوم آپ کے دکھ و درد میں برابر کے شریک ہے۔

مزیدخبریں