نیویارک میں نامعلوم شخص نے کال کرکے رن وے پرروانگی کے لیے تیار دو طیاروں میں بم کی اطلاع دی، بم کی اطلاع ملنے پردونوں طیاروں سے مسافروں کو اتار لیا گیاسیکیورٹی اہلکاروں نے مسافروں اور طیارے میں موجود تمام سامان کی مکمل تلاشی لی تاہم طیاروں سےبم نہ ملنے اورسکیورٹی کلیئرنس ملنے پرروانہ کردیا گیا۔