نیویارک میں نامعلوم شخص نے کال کرکے رن وے پرروانگی کے لیے تیار دو طیاروں میں بم کی اطلاع دی، بم کی اطلاع ملنے پردونوں طیاروں سے مسافروں کو اتار لیا گیاسیکیورٹی اہلکاروں نے مسافروں اور طیارے میں موجود تمام سامان کی مکمل تلاشی لی تاہم طیاروں سےبم نہ ملنے اورسکیورٹی کلیئرنس ملنے پرروانہ کردیا گیا۔
نیویارک کے جان ایف کینیڈی ائیر پورٹ پر بم کی اطلاع پر دو مسافر طیاروں کو تلاشی کے لیے روک لیا گیا،تاہم سکیورٹی حکام کی جانب سے کلیئر قرار دینے کے بعد طیاروں کو روانہ کردیا گیا
Jan 20, 2015 | 17:30