اٹلی: مسلمان شہریوں سے بہتر تعلقات کیلئے حکومت نے کونسل قائم کردی

روم (اے ایف پی) اطالوی وزیراعظم انجلینو الفانو نے ماہرین پر مشتمل ایک کونسل قائم کر دی ہے جو ملک کے مسلمانوں کے ساتھ بہتر تعلقات قائم کرنے اور مسلمانوں کو معاشرے سے ہم آہنگ بنانے کے حوالے سے سفارشات پیش کریگی۔ واضح رہے اٹلی میں 10 لاکھ سے زیادہ مسلمان ہیں۔

جن میں اکثر مہاجرین ہیں۔ کونسل حکومت کو اٹلی میں مسلمانوں سے متعلق مسائل پر حکومت کو آگاہ رکھے گی۔
اٹلی/ کونسل قائم

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...