پشاور: سکول میں دہشت گردوں کے داخلے کی اطلاع پر کھلبلی، سرچ آپریشن کے بعد کلیئر قرار

Jan 20, 2016

پشاور (این این آئی) کینٹ کے علاقے میں سکول کے اندر دہشت گردوں کے داخل ہونے کی اطلاع پر کھلبلی مچ گئی۔ بعدازاں پولیس اور سکیورٹی فورسز نے عمارت اور ارد گرد کے علاقوں کو سرچ آپریشن کے بعد کلیئر قرار دیدیا۔

مزیدخبریں