قومی ون ڈے کرکٹ کا چھٹا مرحلہ آج سے شروع ہو گا

Jan 20, 2016

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام جاری قومی ون ڈے ٹورنامنٹ کا چھٹا مرحلہ آج سے شروع ہوگا۔ پانچ مراحل مکمل ہونے پر یو بی ایل گروپ اے میںجبکہ کے آر ایل ٹیم گروپ بی میںگروپ بی میں سرفہرست ہیں۔ گروپ لاے میں یو بی ایل ٹیم 5 میچ کھیل کر 9 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے۔

مزیدخبریں